Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بچوں کو موٹا تازہ کرنے والا، انمول نسخہ
نسخہ الشفاء : مروارید ناسفتہ 1 گرام، زہر مہرہ خطا ئی 10 گرام، حجر الہیود 10 گرام، ناریل دریائی 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، مغز کنول گٹہ 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کوباریک پیس کر ایک دن عرق گلاب میں باریک پیس کر دانہ مونگ سے تھوٹہ بڑی گولیاں بنالیں اور خشک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سال کے بچہ کو ایک گولی صبح و شام اور دو یا تین سالہ بچہ کو دو گولی صبح و شام اس کی ماں کے دودھ میں گِھسا کر یا پانی میں گھس کر پلایا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بچہ کو بخار، پیچش، دست اور قے، بدہضمی، قبض، سوکھا سب مرضوں کو مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

Leave a Reply