Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بھوک کی کمی کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، بھوک کی کمی کیلئے
نسخہ الشفاء : اجوائن کو سات مرتبہ تر اور خشک کرنے کے بعد باریک کرکے 1 گرام، کی مقدار میں کھانے سے معدہ قوی ہوتا ہے اور بھو ک کی کمی دور ہوجاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : انیسون 10 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، دونوں کو باریک کریں اور 3 گرام، کی مقدار میں صبح و شام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : دار فلفل (پیپل) کو آب لیموں میں چالیس گھنٹے کھرل کرکے رکھ لیں اس سے دو رتی لے کر پان میں رکھ کرکھائیں اس سے بھوک لگتی ہے ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply