Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، احتلام کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی 50 گرام، قلمی شورہ 200 گرام، پارہ مصفٰی 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے قلعی کو پگھلا کر پارہ مصفٰی ڈال کر گرہ بنالیں اور گرہ کو کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں اور تھوڑا تھوڑا قلمی شورہ ڈال کر کھرل کرتے رہیں کم از کم ڈیڑھ گھنٹہ میں باریک سفوف تیار ہوگا پھر اس سفوف کو مٹی کے اتنے بڑے کوزے میں ڈالیں جو دوا پڑنے سے آٹھ حصہ خالی رہے۔ پھر اس کے منہ پر ڈھکن دے کر اوپر وزنی پتھر یا اینٹ دے دیں  اور  میدان کے اندر دس بارہ سیر اوپلوں کی آنچ دیں۔ خوب شور ہوگا اور شعلے بلند ہونگے آگ بجھ جانے اور بالکل سرد ہونےپر دیکھیں  کوزہ میں قلعی کا کشتہ سفید گول بڑا انڈا سا نکلے گا۔ باریک پیس کر کپڑے میں سے چھان لیں اور پانی میں دھو کر رکھ دیں۔ جب نتھر آئے تو پانی گرادیں۔ اور تازہ پانی اور ڈالیں چھ سات بار دھونے اور پانی نتھارنے سے تمام شوریت نکل جائے گی کشتہ کو خشک کرکے اور پھر باریک پیس کر شییشی میں سنبھال رکھیں
مقدارخوراک : ایک گرام، ایک چمچ مکھن میں رکھ کر کھائیں اوپر سے ایک گلاس دودھ پیئں یرقان والے مریض اور احتلام کیلئے دو تا چاررتی مکھن میں استعمال کریں
فوائد : یرقان، ذکاوتِ حس، جریان و احتلام کو نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply