Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، اور لیکوریا کیلئے بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، سکہ مصفٰی 120گرام، الائچی سبز 10 گرام، طباشیر 10 گرام، گلاب کے پھول 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے سکہ کو لوہے کی سل پررکھ کر خوب کوٹیں تاکہ ریزہ ریزہ ہوجائے بعد میں الائچی ملا کر پتھر کے کونڈے میں ڈال کر خوب زور سے گھوٹیں اور پھر یکے بعد دیگرے ادویات ملاتے اور رگڑتے جائیں اور کپڑے میں سے چھانتے رہیں جو سکہ خام حالت میں برآمد ہوتا رہے اس کو بدستور رگڑتے رہیں جب تمام سکہ مانند غبار کے ہوجائے اور سفوف کا رنگ سیاہ ہوجائے تو سنبھال کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ایک گرام 20 گرام مکھن میں ملا کر کھا کر اوپر سے آدھ کلو دودھ پی لیں دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان اور لیکوریا کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply