Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جسمانی کمزوری کا زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کچلہ 30 گرام، دیسی گھی میں بریاں کیا ہوا، فلفل گرد 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور 250 گرام شہد میں ملا کر معجون بنا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھو ٹا چمچ چائے والا شام پانچ بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ہر قسم کی کمزوریوں کو دور کرکے طاقت دیتا ہے قوت ہاضمہ پر اپنا خاص اثر کرکے گھی دودھ کو جزوبدن بناتا ہے اور چہرہ و بدن کی رنگت کو خوبصورت بنادیتا ہے اسکو متواتر ایک ماہ کھاکر وزن کریں تو بدن میں بیش بہا اضافہ پائیں گے مردوں کے علاوہ عورتوں کیلئے بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply