Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جلے ہوئے زخموں کیلئے، مجرب دیسی مرہم
نسخہ الشفاء : رال سفید پاؤڈر 750 گرام، تلوں کا تیل 1 کلو، برگ نیم تازہ 500 گرام، کاربالک ایسڈ 15 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل کو کسی لوہے کے برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور برگ نیم ڈال کر انہیں جلالیں اور پھر روغن کو چھان لیں اور رال باریک پیس کر روغن میں ڈال کر دوبارہ آگ پر رکھیں جب رال اچھی طرح تیل میں حل ہوجائے تو نیچے اتار کر سرد کرلیں اور کاربالک ایسڈ ڈال کر کسی شیشے کے جار میں ڈال کررکھیں
طریقہ استعمال : نیم 50 گرام، لے کر ایک کلو پانی میں ابال لیں اور ابلے ہوئے پانی سے زخم شدہ جگہ کو دھو لیں پھر زخم کے اوپر مرہم لگا دیں
فوائد : جلے ہوئے زخموں کیلئے مجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply