Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انزروت 100 گرام، مغز جمالگوٹہ 1 10 گرام
تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر  کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : صبح اوررات ایک گولی  پانی یا چائے سے 5 دن استعمال کریں
فوائد : جگر کی کمزوری، خرابی جگر امعاء معدہ کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply