Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حب دافع سرعت
نسخہ الشفاء:مغز تخم تمرہندی25گرام،مصطگی رومی25گرام
تیاری:دونوں اجزا کو باریک پیس کر برگد کے دودھ گرام10میں ملا کر دو دو گرام کی
گولیاں بنائیں
مقدار خوراک:ایک گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:یہ گولیاں دافع سرعت ہے جریان میں بھی نفع دیتی ہیں

2 Replies to “حب دافع سرعت”

  1. janab hakim saham tamar hindi kia imli ko kehtay hain? aur kia yai goolia mehfooz rehti hain ya inhain kis tarha mehfoz karna hai k kharab na ho

  2. جی جناب تمر ہندی املی کی گٹھلی کے اندر کے سفید مغز کو کہتے ہیں

Leave a Reply