Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حمل کے دوران مباشرت کرنا اور محفوظ طریقہ

حمل کے پہلے 6 ماہ تک عام حالات کی طرح مباشرت کی جا سکتی ہےجتنی بار پہلے ہوتی رہی ہے، البتہ آخری ماہ پرہیز کرنا زیادہ بہتر ہےاس دوران میں بیوی خاوند کو متبادل طریقوں سے سکون مہیا کر سکتی ہےحمل کے دوران میں خصوصاََ آخری مہینوں میں مباشرت کا مشنری طریقہ عورت نیچے والے طریقے کو بالکل ترک کر دیا جائے البتہ ابتدائی دنوں میں ایک دو ماہ میں یہ طریقہ استعمال کیا جا سکتا ہےحمل کے دوران میں مباشرت کی سب سے بہتر پوزیشن پہلو بہ پہلو ہے اسکے علاوہ آگے پیچھے اورعورت اوپر والاطریقہ بھی اختیار کیا جا سکتا ہےحمل کے آخری چند ہفتوں کے دوران میں مشنری طریقہ اختیار کرنے سے جھلی قبل از وقت پھٹ جاتی ہے اور بچے کی پیدائش قبل از وقت ہو جاتی ہے۔
مباشرت کےوہ آداب جن کا علم ہونا لازم ہے
ڈلیوری کے بعد عورت کے جنسی ردِ عمل میں 50 فیصد کمی آ جاتی ہے مگر 3 ہفتوں کے بعد اسکی جنسی خواہش واپس آ جاتی ہےاور وہ نارمل ہو جاتی ہے جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ ماسٹر ایند جانسن کے مطایق ڈلیوری کے 3 ہفتے بعد مباشرت کی جا سکتی ہے لیکن اگر عورت کو اگر عورت خون آ رہا ہو یا آپریشن ہوا ہو تو خون کے بند ہونے اور زخم کے مندمل ہونے کا انتظار کرنا چاہیے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply