Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دانتوں کے تمام امراض کا، منٹوں میں خاتمہ
نسخہ الشفاء : چاک انگریزی 10 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، کافور 3 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال : اس پاؤڈر کو صبح و شام دانتوں پر 10 منٹ ملیں پھر کُلی کر لیا کریں  انشاءاللہ بہت جلد افاقہ ہوگا دس دن استعمال کریں
فوائد : کیڑا لگنا، دانتوں سے خون آنا دانتوں کے تمام امراض کیلئے اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply