Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دست اور اسہال کیلئے یقینی ٹوٹکہ
نسخہ الشفاء : طباشیر10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، زہرہ مہرہ 10 گرام، نارجیل دریائی 10 گرام، شنگرف 10 گرام، افیون 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، زنگ اوکسائیڈ 10 گرام، سونف نیم بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کرکھرل میں رگڑ کر چونے کے پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : دو سے چار گولی صبح دوپہر اور شام ہمراہ شربت انار یا تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : دست، اسہال، الٹی، قے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply