Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دست اور قے سے فوری چھٹکارہ
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، دیسی گھی 200 گرام، سونف 50 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرکے نکال لیں سونف اور ہلیلہ سیاہ، چینی ان سب کو  باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا  تازہ پانی کے ساتھ دن میں 2 بار,دس دن استعمال کریں
فوائد : دست، قے، الٹی، پیچش کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply