Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دل و دماغ کو تقویت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : گاؤزبان 10 گرام، گل گاؤزبان10 گرام، کشنیز خشک مقشر10 گرام، ابریشم خام مقرض 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، تخم بالنگو 10 گرام، تخم فرنج مشک 10 گرام، بادرنجبویہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو 2 کلو پانی میں رات کے وقت بھگو دیں صبح و جوش دے کر تیسرا حصہ باقی رہ جانےپر چھان لیں اورکوزہ مصری ایک کلو شہد خالص ایک پاؤ ملا کر قوام بنائیں پھر کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 6 گرام سے 10 گرام کی مقدار میں یہ خمیرہ صبح کے وقت ایک چاندی کے ورق میں لپیٹ کر یا عرق گاؤزبان آدھا کپ کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد : جو دل و دماغ اور نظر کی تقویت دینےاور خفقان و وسواس و مالیخولیا کی شکایت دور کرنے کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply