Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ریحی دردوں کا فوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 1 گرام، بیضہ مرغ 2 عدد
ترکیب تیاری : شنگرف کو باریک پیس کر ذردیاں ملا کر لوہے کی کڑاہی میں بلکل ہلکی آنچ پر پکائیں کچھ وقت بعد روغن الگ ہوجائےگا اسے محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : ایک قطرہ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ڈال کر رات کو استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : مقوی باہ، ریحی دردوں اور ضعف اعصاب کیلئے بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply