Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کا، اعلی ترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد 10 گرام، جائفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، سپاری 7 گرام، گل سرخ 7 گرام، کستوری 5 رتی، صندل سفید 7 گرام، ورق سونا 9 عدد، ورق نقرہ 9 عدد، بہی دانہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار روزانہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ مقوی و ممسک ہے، ہمبستری سے قبل کھائیں انشاءاللہ قوت پیدا ہو گی، سرعت انزال سے جان چھوٹے گی، مادہ تولید گاڑھا ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply