Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء عضو خاص، آلہ تناسل سخت اور موٹا کریں
نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 4 گرام، بیر بوٹی 10 گرام، موم زرد 3 گرام، خراطین 3 گرام، تخم ارنڈ 24 عدد عاقرقرحا 3 گرام گندہ بیروزہ 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام سخت ادویات کو اچھی طرح سے پیس کر باریک کر لیں پھر موم اور گندہ بیروز کو تیل میں پگھلا لیں اور پھر باقی ادویہ ملا کر اچھی طرح سے کھرل کریں بس آلہ تناسل کا طلاء تیار ہے
ترکیب استعمال : رات کو ایک گرام دواء لگا کر اوپر نیم گرم پان کا پتہ لپیٹ دیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں
فوائد : کھجی، لاغری کمزوری، دور کرتا ہے عضو خاص، میں سختی پیدا کرتا ہے، جلق کے نقائص کو دور کرتا ہے عضو خاص کو موٹا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply