Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء عضو خاص کو، موٹا کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : شنگرف 6 گرام، گندھک آملہ سار 6 گرام، ہڑتال ورقیہ 6 گرام، مالکنگنی 6 گرام، سونٹھ 6 گرام، رتن جوت 6 گرام، میٹھا تیلیہ 6 گرام، لونگ 6 گرام، کچلہ 6 گرام، جلوتری 6 گرام، دار چینی 6 گرام، زعفران 6 گرام آب برگ مدار 35 گرام آب برگ دھتورہ 35 گرام سر کے بال 15 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام، سانڈے کا تیل 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر پھر ایک کڑاہی میں تیل اور آب برگ مدار ڈال کر پکائیں جب پانی جل جائے صرف تیل رہ جائے تو چھان کر شیشی میں محفوظ کر لیں یہ تیل سرخ رنگ کا بن جائے گا
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت حشفہ اور سیون چھوڑ کردس سے پندرہ قطرے عضو خاص پر مالش کریں اوپر پان کا پتہ یا ارنڈ  کا پتہ باندھ دیں  اور صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص کی کمزوری، پتلا پن دور ہو جائے اور عضو خاص موٹا بھی ہو جائے گا، کھجی، لاغری، سُستی، دور ہوکر سخت ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply