Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو تناسل کو، لمبا موٹا کرنے کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 50 گرام، سم الفار سرخ 3 گرام، بیر بہوٹی 20 گرام، دیسی انڈے کی ذردیاں 20 عدد
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف اور سم الفار بیر بہوٹی کو کھرل کرکے اس میں انڈوں کی زردیاں ملا دیں اورپھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور نیچے آگ جلاتے رہیں چمچ وغیرہ لے کر دوا ء جلد جلد ہلاتے رہیں کچھ دیر میں دوا سے تیل علیحدہ ہونا شروع ہوجائے گا اور تھوڑی دیر میں تمام تیل علیحدہ ہوجائے گا اس وقت کڑاہی کو زمین پر اتار کر سرد ہونے پر تیل نتھار لیں اور شیشی میں حفاظت سے رکھ لیں اور بقیہ دواء جو کڑاہی میں پڑی ہو اس کی رتی رتی کی گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح نہار منہآدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں اور 7 قطرے تیل سے عضو خاص پر مالش کریں رات سوتے وقت ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا نہایت مفید نسخہ ہے، اور مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply