Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو خاص، نفس، آلہ تناسل کی سختی کا علاج
نسخہ الشفاء : پوست بیج کنیر سرخ 30 گرام، پوست بیج کنیر سفید 30 گرام، پوست بیج کٹائی خورد 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو لے کر خوب پیس کرباریک کر لیں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 2 گرام دوا کا لیپ بنا کر عضوخاص پر لیپ کر کے اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیا کریں اور صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضو خاص میں بے حد سختی پیدا کر دیتا ہے اور عضو خاص کے ڈھیلے پن کو دور کر دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply