Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو خاص میں زبردست سختی پیدا کرنے کا نسخہ
نسخہ الشفاء : بیج کدو 4 گرام، بیخ کنیر 5 گرام، بیخ مدار 3 گرام، عرق لہسن 30 گرام
ترکیب تیاری : لہسن کو چھیل کر کوٹ لیں اور ایک ململ کے کپڑے میں اس کا عرق نچوڑ لیں اور باقی اجزاء کو باریک پیس لیں اور لہسن کا پانی ملا کر چند دن تک سایہ میں رکھیں
طریقہ استعمال : عضو خاص پر حشفہ اور سیون چھوڑ کر رات سوتے وقت ایک گرام دواء لیکر اسکو لہسن کے عرق میں پیسٹ بنا کر عضو خاص پر لیپ کریں اور اوپر مکمل کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر دھو لیں پندرہ دن سے ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : قوت باہ پیدا کرتا ہے، اور عضو خاص میں سختی پیدا کرتا ہے، عضو خاص کا ٹیڑھا پن ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply