Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضو خاص کو طاقت دینے، والا طلاء
نسخہ الشفاء : روغن بیضہ مرغ 30 گرام، روغن دار چینی 30 گرام، روغن کنجد 50 گرام، چربی دیسی مرغ 20 گرام، روغن اجوائن 10 گرام، روغن مالکنگنی 30 گرام
ترکیب تیاری : روغنیات کو آگ پر گرم کریں پھر چربی کو روغن میں پگھلائیں اور برتن کو آگ پر سے اتار لیں اور چھان کرکسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر رات سوتے وقت عضوخاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر آدھا منٹ کی مالش کریں اور صبح نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضوخاص کی رگوں پٹھوں کو طاقت دیتا ہے، کجی دور کرتا ہے، عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم کر کے موٹائی لاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply