Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قبض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک اندرائن 50 گرام، سرکہ انگوری 150 گرام، انار دانہ بریاں 70 گرام، زرشک 70 گرام، کشنیز نیم بریاں ہر ایک 70 گرام لیں
ترکیب تیاری : نمک کو توے پر ڈال کر اوپر سے سرکہ ڈال کر جذب کرائیں اور پھر دیگر ادویات باریک کھرل کر کے سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : صبح اور شام بعد غذا ایک چچھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قبض و گیس کو ختم کرتا ہے معدہ کو طاقت دیتا ہے خوب بھوک لگاتا ہے کھانا ہضم خوب کرتا ہے بہت مفید نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply