Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : بہمن سفید 5 گرام، بہمن سرخ 5 گرام، جوہر لوبان 3 گرام، ابریشم 2 گرام، ورق نقرہ 2 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، خولنجاں 5 گرام، مومیائی اصلی 40 گرام، مروارید 3 گرام، گوند کیکر 12 گرام، روغن بادام 10 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مروارید عرق گلاب میں کھرل کر لیں پھر مومیائی اور گوند کو عرق گلاب میں پیس کرمروارید کے ساتھ ملا لیں باقی تمام ادویات کو کوٹ کر باریک کر کے روغن بادام میں چرب کر کے  ملا لیں اور پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ گو لیاں مردانہ قوت کو بڑھاتی ہیں اور مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہیں، مزید تمام جسمانی کمزوری کا بہترین علاج ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply