Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ کمزوری دور، دل دماغ و جگر کو طاقت
نسخہ الشفاء : گندم 500 گرام، کالے چنے 500 گرام، خالص دیسی گھی 500 گرام، میں بریاں کرلیں، دارچینی 6 گرام، بہمن سفید 6 گرام، بہمن سرخ 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام، زنجیل 5 گرام، مشک خالص 3 گرام، مغز پستہ 25 گرام، مغز بادام 25 گرام، مغز فندق 24 گرام، مغز نارجیل 24 گرام، مغز چلغوزہ 24 گرام، چینی 300 گرام، شہد 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور قوام کر کے حلوہ بنائیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام کو کھائیں ایک گلاس دودھ کے ساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ دل دماغ و جگر کو طاقت ملے گی ، مردانہ کمزوری دور ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply