Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مغلظ خاص، منی کو گاڑھا کرنے کا سفوف
مغلظ خاص منی کو گاڑھا کرے
نسخہ الشفاء : کونپل برگد 20 گرام، سپستان 20 گرام، بیج بھنڈی 20 گرام،،کیلا خام خشک 20 گرام، چینی12 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام
ترکیب تیاری  : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور کشتہ ملا کر سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہارمنہ اور ایک سئ دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، مغلظ منی ہے، اور منی کو بے پناہ گاڑھا کرتا ہے، جس سے ٹائمنگ میں بہت اضافہ ہوتا ہے،اور جراشیم میں بھی اٖضافہ کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

Leave a Reply