Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

منی میں اولاد پیدا کرنے جراثیم پیدا کریں، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : خولنجان 12 گرام، اسگند ناگوری 24 گرام، داڑھی پیپل 24 گرام، برہمی بوٹی 24 گرام، پھل برگد 24 گرام، ستاور 12 گرام، موصلی سفید 12 گرام، پھلی کیکر 24 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے، منی کو گاڑھا کرتا ہے، اس نسخہ کے استعمال سے جسم چُست رہتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply