Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امساک پیدا کرتا ہے، جریان، سرعت انزال، کاخاتمہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء: سپاری10گرام، لونگ10گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں10گرام، موصلی سفیدانڈیا10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک سے دوگرام تک جماع سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : خوب امساک پیدا کرتا ہے جریان اورسرعت انزال کاخاتمہ کرتا ہے بہت اعلی نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply