Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ، امساک، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگند20گرام،فلفل دراز20گرام،عاقرحا10گرام،ستاور15گرام،ہلیلہ سیاہ15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح و رات کھانےکے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : قوت باہ اورامساک پیدا کرتا ہے اعصاب کو تقویت دیتا ہے جریان ختم کرتا ہے نوٹ؟ اس نسخہ کا استعمال بیس یوم کافی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply