Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عورتوں کےایام کی خرابی کیلئے، معجون
نسخہ الشفاء :  مغز قرطم20 گرام، مغز بادام20 گرام، انیسوں 10 گرام، بسفائج10 گرام، فستقی10 گرام گاؤزبان10 گرام، مغز خربوزہ 10 گرام، شہد خالص300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے
مقدارخوراک : 6 گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر آتا ہے

3 Replies to “نسخہ،معجون،خواتین”

  1. اسلام و علیکم
    جناب
    کوئی ایسا نسخہ بتا دیں جس سے عورت کے پستان بڑے اور بهر جائں آپ نے کوئی ایسا نسخہ نہیں ہے اس کے لئے لکها ہوا
    مہربانی ہو گی آپ کی
  2. پستانوں پر روغن بنولہ کی مالش کریں روزانہ رات سوتے وقت ایک ماہ مسلسل

Leave a Reply