Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، امساک  کی دیسی گولیاں
نسخہ الشفاء : زعفران 6 گرام، زنجیل 6 گرام، آب پیاز 50 گرام، شیر برگد 50 گرام، مشک 3 گرام، عنبر 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو شیر برگد میں کھرل کر کے ایک بڑے پیاز میں بند کر کے گیہوں کے آٹے کا لیپ کریں ایک دن بعد نکال کر مشک3 گرام، عنبر 3 گرام ڈال کر کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور ایک گولی شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ امساک کو بہت زیادہ تیز کرتی ہیں، اور قوت باہ کو بڑہاتی ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply