Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، مقوی و ممسک گولیاں
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، سیاہ مرچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوی کو دو دن خوب کھرل کریں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال : شام کے وقت خالی پیٹ ایک گولی آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، جریان، احتلام، سرعت انزال، سیکس ٹائمنگ، ممسک کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply