Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے
تھوم ایک پاﺅ لے کر چھیل کر کوٹ لیں۔ بعد میں پانی نکالے بغیر خشک کر کے سفوف بنالیں۔خوراک: 1 بڑا کیپسول صبح کو ہمراہ پانی لیں۔ یقین کے ساتھ استعمال کریں فائدہ ہو گا

2 Replies to “نسخہ برائے::سفوف برائے بلڈپریشر،کیلیے”

  1. kia hum lassan ka ready made powder use kar saktey hein ?

  2. لہسن کا بنا ہوا پاوڈر اچھا نہیں ملتا بازار سے اسمیں کیمیکل ملے ہوتے ہیں تازہ ہی استعمال کریں

Leave a Reply