Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ خاص، عضوخاص میں تناؤ پیدا کرے
نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 100 گرام، تخم خرما 100 گرام، شیر برگد 250 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر شیر برگد میں بھگو کر رکھ دیں جب خشک ہوجائے دوبارہ پیس لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قدرتی امساک پیدا کر دیتی ہے، قدرتی طور پر عضو خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے، عضو خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے یہ نسخہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply