Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پرانی قبض، دائمی قبض، سخت قبض کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تمباکو سبز کی نازک کونپلیں 10 گرام، برگ ارنڈ سرخ 10 گرام، برگ نازک دھتورہ 10 گرام، آک کی کونپلیں 10 گرام، نمک سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : پرانی قبض، دائمی قبض، سخت قبض کیلئے، بہترین علاج ہے
پرہیز
کل بادی پیدا ہونے والی اور ٹھنڈی چیزوں سے مثلاََ کدو، پالک، آلو، اروی، دودھ، چاول کی زیادتی چھاچھ، مکھن، برف وغیرہ سے۔
کھانے والی غذا
بھنا ہوا گوشت، تیتر، بٹیر، حلوان، بکرا، چنے کی دال، مونگ کی دال، انڈے خوب گرم مصالحہ ڈال کر پکے ہوئے، چائے بسکٹ، انجیر اور منقٰی کھاسکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply