Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پرانے سے پرانا جریان ختم
نسخہ الشفاء : قلعی 2250  گرام، لے کر مٹی کے برتن میں ڈال کر سوار نار کریں اور پگھلنے پر ہلدی اور اجواٸن بالکل پیسی ہوئی کو چٹکی چٹکی سفوف پگھلی ھوٸ قلعی پر مارتے جاٸیں جب ختم ھو تو اتار لیں آپکا بہترین کشتہ قلعی تیار ہے دھیان رہے کہ قلعی نار پر جمنے نہ پائے چھان کے کھرل کریں اور سنبھال رکھیں  بہترین کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : دن میں ایک بار 2 رتی بکری کے دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام سرعت انزال، ذکاوت حس، مثانہ کی کمزوری، قطرے ٹاٸمنگ کی کمی، ان تمام امراض کا علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply