Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پھوڑے، اور پھنسیوں، کی زبردست مرہم بنائیں
نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، گیرو 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو  باریک پیس کر15 گرام، سرسوں کا تیل ملا کررگڑیں جب تیل جذ ب ہوجائے 20 گرام، پانی ڈال کر رگڑیں۔ جب پانی اچھی طرح جذب ہوجائے تو تیل اور پھر پانی ڈال کر کھرل کرتے رہیں۔ جب مرہم پانی کو جذب نہ کرے تو تیار سمجھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پرہم کی طرح پھوڑے، اور پھنسیوں پر لگایا کریں
فوائد : ہر قسم کے پھوڑے پھنسیوں کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

Leave a Reply