Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیشاب کی جلن ختم ، بہت ہی آسان طریقہ علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام، قلمی شورہ 25 گرام
ترکیب تیاری : پھٹکڑی کو باریک پیس کر اس میں سے آدھی کسی مٹی کے کوزے کے اندر ڈالیں اور اسی پر قلمی شورہ باریک شدہ ڈالیں پھر دوبارہ پھٹکڑی باقی ماندہ رکھ کر کوزہ کے منہ کو گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں میں آگ دیں۔ سرد ہونے پر کوزہ میں پتھر کی طرح جمی ہوئ سفید دوا نکال لیں۔ اور باریک پیس کر شیشی میں محفوظ سے رکھیں
مقدار خوراک : ایک گرام سے دو گرام تک دودھ کی لسی سے دن میں دو بار دس دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی جلن، پیشاب کی بندش کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply