Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

پیٹ میں درد کا،  فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انجیر 24 عدد، نوشادر10 گرام، خوب کلاں 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام
ترکیب تیاری : انجیر ثابت ہی رکھنی ہے سب کو باریک کوٹ کر چینی یا کانچ یا مٹی کے برتن میں ڈال کر اوپر سے 400 گرام، سرکہ خالص ڈال کر رکھ دیں اور بیس دن کے بعد نکال لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : روزانہ ایک انجیر کھالیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مریض کو بھوک لگتی ہے اور دن بدن صحت بحال ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply