Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کان کے درد کا، مستقل علاج
نسخہ الشفاء : شہد خالص 3 گرام، روغن بادام 3 گرام، گلیسرین 3 گرام، امرت دھارا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر کسی شیشی میں رکھیں
طریقہ استعمال : ہلکا نیم گرم کرکے کان میں دو دو قطرے ڈالیں دن میں ایک بار آرام آنے تک استعمال کریں
فوائد : درد کان، سیلان گوش، زخم اور قوت سماعت کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply