Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

 دماغ کی برقی لہروں کے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ نیند کی بھی دو نمایاں شکلیں ہیں
Electro Encephalographic
REM: Rapid Eye Movement
جسکی خصوصیت ہے آنکھ کا تیزی سے حرکت کرنا ۔ یہ خواب کی نیند Dream Sleep کہلاتی ہے ۔ نیند کی دوسری کیفیت نیند Non -REM ہے ۔ رات بھر کی نیند میں REM کیفیت تقریباََ20-25َ فیصد ہوتی ہے ۔ اسکا ہر دور لگ بھگ 20-25 منٹ کا ہوتا ہے ۔یہ سمجھا جاتا ہے کہ REM کیفیت میں مردوں اور عورتوں کو جنسی شہوت ہوتی ہے ۔ Wet Dreams      کہتے ہیں عورتوں میں بھی یہ کیفیت ہوتی ہے بظر کا سائز بڑھ جاتا ہے اور فرج میں چکناہٹ پیدا ہو جاتی ہےاسی لیے اسکو   

Leave a Reply