Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ہر قسم کی قبض کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام نیم گرم پئیں
فوائد : ہر قسم کی قبض کیلئے بےحد مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply