Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

یرقان، ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خبث الحدید  مصفٰی 250 گرام، پوست ہلیلہ زرد 250 گرام، پوست بلیلہ250 گرام، آملہ250 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام، فلفل دراز40 گرام، سونٹھ 40 گرام
ترکیب تیاری : پہلے چاروں ادویہ کو خوب کوٹ کر کسی چینی یا مٹی کے بڑے برتن میں ڈالیں اور پھر ان کے اوپر دہی ڈالیں تاکہ تمام ادویات کے اوپر چار چار انگل چڑھ جائے پھر کسی باریک رومال سے برتن ڈھک دیں ۔ اور دن میں دو بار کسی لکڑی سے ہلاتے رہیں۔ سرد یوں میں ایک ہفتہ اور گرمیوں میں چار روز رکھ چھوڑیں اگر دہی پہلے خشک ہوجائے تو اور  اور ڈال دیں۔ 4 دن کے بعد  اس دوا کو کسی بڑے کاغذ وغیرہ پر پھیلا کر سایہ میں خشک کرلیں۔ اور پھر کوٹ کر مرچ سیاہ، فلفل دراز اور سونٹھ کا سفوف ملالیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک پاؤ دہی میں مکس کر کے کھائیں  سات آٹھ روز کافی ہے
فوائد : یرقان، ہیپا ٹائٹس،  جگر کیلئے اکسیر ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply