Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قسط بحری، طبِ نبوی قسط البحری، قسط شیریں، قسط عربی، كشطت، قشطت

 قسط بحری، طبِ نبوی قسط البحری، قسط شیریں، قسط عربی، كشطت، قشطت

قسط بحری ہمارے پاس موجود ہے 250 گرام سے کم آرڈر بک نہیں‌ ہوگا پورے پاکستان میں‌ ہوم ڈلیوری ایک دن میں ملے گی

قسط البحری، قسط شیریں، قسط عربی، کوٹھ، قسط شریں، کٹھ
انگریزی نام Costus Root
لاطینی نام Sasswrea Lappa
خاندان Compositae
دیگر نام : عربی میں قسط فارسی میں کوشتہ ہندی میں کوٹھ بنگالی میں گڑ پاچک اور انگریزی میں کاسٹس روٹ کہتے ہیں ۔
ماہیت : اسکا پودا چھ سے آٹھ فٹ تک بلند سیدھا اور موٹا ہوتاہے ۔اسکے پتے کی ڈنڈی دو تین فٹ لمبی نیچے کے پتے بڑے درمیان سے کٹے ہوئے اور تکونے سے ہوتے ہیں یہ نوک دار اور سات آٹھ چوڑے ہوتے ہیں پھول گیندے کے پھلوں کی طرح گول یاایک دو انچ گھیرے کی بیگنی یا گہرے نیلے ہوتے ہیں پھل چوکور چھوٹے ،دندانے اور بھورے رنگ کے ہوتے ہیں جڑ قائم رہتی ہے اور ہر سال نیا پودا اسی سے پھوٹتاہے۔خشک ہونے پر زرد رنگ کی ہوتی ہے۔ا ور اسکو دیمک جلد لگ جاتی لہٰذا جو جڑ بطور دوااستعمال کرنی ہووہ بغیر سوراخ کے ہونی چاہیے ۔
مقام پیدائش : اس کا پودانمناک زمین میں دریائے جہلم و چناب اور خاص کر کشمیر کی وادیوں اور ہمالیہ کی گود کلکتہ بمبئی جبکہ چین میں دھارمک وغیرہ میں ہوتاہے۔
اقسام : قسط کی تین اقسام ہیں ۔
نمبر 1 : قسط شیریں اس کو قسط بحری یا قسط عربی کہا جاتا ہے۔
نمبر 2 : دوسری قسم تلخ ہوتی ہے اس کا رنگ باہر سے سیاہی مائل اور توڑنے پر اندر سے زردی مائل نکلتا ہے یہ موٹی اور وزن میں ہلکی ہوتی ہے۔ اس کو قسط ہندی کہا جاتا ہے
نمبر 3 : یہ سرخی مائل وزنی اور خوشبو دار ہوتی ہے اور تلخ نہیں ہوتی لیکن قسم زہریلی ہے جس کی وجہ سے اس کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔
مزاج : گرم خشک درجہ سوم ۔
افعال بیرونی : جالی جاذب خون محلل اور مجفف ہے۔
اندرونی افعال : مقوی اعضاء رئیسہ ،مقوی اعصاب منفث بلغم دافع ورم لوزتین مسکن ورم سینہ مقوی معدہ و آمعاء کاسرریاح قاتل دیدان مدربول و حیض مسکن اوجاع محرک باہ
استعمال بیرونی : قسط کو ماء العسل میں پیس کر جھائیں اور جلد کے داغ دھبوں کو دورکرنے کے لئے طلاء کرتے ہیں بالوں کو لگانے اور گنج کے ازلہ کیلئے سرکہ اور شہد کے ہمراہ پیس کرلگاتے ہیں فالج لقوہ کزاز رعشہ وجع المفاصل نقرس عرق النساء جیسے امراض باردہ میں درد کو تسکین دینے اور اعصاب کو قوت و تحریک دینے کیلئے روغن زیتون یا روغن کنجد میں ملاکر مالش کرتے ہیں ادرار حیض اور درد رحم کو تسکین دینے کیلئے اسکے جوشاندے میں مریضہ کو بٹھاتے ہیں ۔
نوٹ : قسط تلخ زیادہ تر بیرونی طور پرہی استعمال کیا جاتا ہے۔
استعمال اندرونی : مذکورہ بالاعصبی اور بلغمی امراض میں مختلف طریقوں سے کھلاتے ہیں ضیق النفس کھانسی اوجاع صدر اور درد پہلو کو تسکین دینے کیلئے شہد میں ملاکرچٹاتے ہیں ۔اس کا سیال خلاصہ یعنی ٹنکچر ایک چمچہ خرد پانی میں ملاکر صبح و شام ضیق النفس میں استعمال کرتے ہیں ۔ورم طحال استسقاء اور کرم شکم میں سفوف بناکر کھلاتے ہیں مقوہ باہ ادویہ میں شامل کرکے مریضان ضعف باہ کو اندرونی اور بیرونی طور پر استعمال کراتے ہیں ۔ادرار حیض اور مدربول کیلئے اس کا جوشاندہ پلاتے ہیں اسے کپڑوں میں رکھنے سے کیڑے کپڑوں کو خراب نہیں کرتے ہیں ۔خاص طور پر قسط تلخ۔
نفع خاص : مقوی باہ اعضاء رئیسہ۔
مضر : مثانہ
مصلح : گل قند آفتابی و انیسوں
بدل : عاقرقرحا
مقدار خوراک : دو سے تین گرام تک
طب نبوی ﷺاور قسط بحری

مزید پڑھیں Read More

وجع الفاصل، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، دیسی علاج

وجع الفاصل، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، دیسی علاج
جوڑوں کی بیماریاں نہ صرف اذیت ناک ہیں بلکہ یہ دل کی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہے گنٹھیا دل کے علاوہ گردوں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچاتا ہے دل کی اکثر بیماریوں کی جڑیں جوڑوں کی خرابی میں ہوتی ہے
نسخہ جوڑوں کے درد کے لیے صرف حُکما حضرات ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے
نسخہ الشفاء : بیش مدبر 10 گرام، کچلہ مدبر 30 گرام، زنجبیل 40 گرام، سورنجاں تلخ 40 گرام، سورنجاں شیریں 40 گرام، پپلامول 40 گرام، ایلوا 50 گرام، حرمل 50 گرام، گل مدار 25، گرام، سہاگہ بریاں 25 گرام، لعاب گھیکوار 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس سفوف کو لعاب گھیکوار میں اچھی طرح ملا کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک  کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک پاؤ دودھ پتی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں زیادہ تکلیف کی صورت میں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گنٹھیا، وجع الفاصل، جوڑوں کا درد، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، مکمل بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کمر اور ٹانگوں کی طاقت کا بہترین دیسی علاج

کمر اور ٹانگوں کی طاقت کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، شہد 250 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ،دیسی انڈہ ذردی 12عدد
ترکیب تیاری : ایک پتیلی میں گھی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ کر 1منٹ بعد شہد ڈالدیں پھر 3 منٹ بعد انڈے کی ذردی ڈالکر 5منٹ تک ہلاتے پکاتے رہیں اس کے بعد موصلی سفید باریک پیس کر شامل کر کے 2منٹ پکائیں پھر اتار کر ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھا لیں پندرہ دن سے ایک ماہ متواتر استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ اعصابی طاقت، کمر کی طاقت، ٹانگوں، پٹھوں کی طاقت کیلئے لاجواب، آزمودہ نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج
الشفاء ہربل ادارے کی ہمیشہ سے کو شش رہی ہے آزمودہ نسخے عوام تک پُہنچائے جائیں
اس نسخہ کے استعمال سے اللہ کے فضل سے مکمل شفاء کاملہ ہوگی
نسخہ الشفاء : اسگند 10 گرام، سو رنجاں شریں 10 گرام، چوب چینی 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، عود بلسان 10 گرام، گوند کیکر 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 1000 ملی گرام یعنی ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقداارخوراک : ایک کیپسول صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ ایک کیپسول رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں، کمر درد، ٹانگوں میں درد مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد، ۔کمرددر، تمام جسمانی درد، بلغمی کھانسی، دمہ پرانا، نزلہ، زکام ، حلق میں کیرا گرنا،  فالج،  لقوہ، رعشہ، کڑل پڑنا، پیشاب کی زیادتی، بار بار پیشاب آنا، پرانا سردرد، مردانہ کمزوری، جریان، کمی حیض، بندش حیض، سنگرہنی یعنی بار بار کچے پاخانے آنا، معدہ کی کمزوری، بدہضمی رہنا،دن میں دو تین بار پاخانہ آنا،  بھگندر یعنی فسچولا، دورے پڑنا، مرگی، خون کی کمی، جسمانی کمزوری، لو بلڈ پریشر، مردانہ زنانہ بانجھ پن، اور تمام بلغمی اور سرد امراض کے لیے مجرب لاجواب بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : ہینگ بریاں گائے کے گھی میں 10 گرام، سونٹھ  10 گرام، فلفل دراز  10 گرام، پپلا مول  10 گرام،  پوست بیخ چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ  10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرسوں سفید 10 گرام، اجمود  10 گرام، تخم سنبھالو. 10 گرام، واوڑنگ  10 گرام، اندر جو شیریں  10 گرام، گج پیپل 10 گرام، کٹکی 10 گرام، اتیس 10 گرام، قسط شیریں 10 گرام، ورچ 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، مروڑ پھلی  10 گرام، ترپھلہ 190 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اورپھر ان سب کے برابر وزن میں گوگل مصفی چمک دار لے کر کسی بڑے ہاون دستہ میں ڈال کر دستہ کو دیسی گھی گائے کا ہو تو بہتر ہے سے تر کرتے رہیں اور خوب کوٹیں جب یہ مکس ہوجائیں تو اس میں یہ ادویات بھی ملا دیں کُشتہ قلعی 80 گرام،  کُشتہ نقرہ 80 گرام،  کُشتہ فولاد 80 گرام،  کُشتہ ابرک سیاہ 80 گرام،  کُشتہ خبث الحدید 80 گرام،  کُشتہ سرب 80 گرام، رس سند ھور 80 گرام اور پھر دس دس ہزار چوٹ لگاتے جائیں روزانہ اور اسی طرح دس یوم میں ایک لاکھ چوٹ مکمل ہو جائے گی پھر اس کی چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور ان کے اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حُکماء کے لیے کشتہ شنگرف بہترین نسخہ

حُکماء کے لیے  کشتہ شنگرف بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف اعلی کولٹی 50 گرام، بلادر 500 گرام، روغن مالکنگنی 250 گرام، شھد 250 گرام، تر یا ق خام 10 گرام، ھینگ اصلی 20 گرام
ترکیب تیاری : تریاق اور ھنیگ کواب ادرک میں کھرل کرکے شنگرف کے اوپر لپیٹ دیں بعد میں بلادر کو کوٹ کرکڑاھی لوہے کی لے لیں بعد میں بلادر آدھا نچے بچھا کرشنگرف رکھ کر آدھا اُوپرڈال کرآہستہ ہاتھوں سے دبایں تاکہ شگاف نہ رہے بعد میں شہد اور روغن مالکنگنی ڈال کرتیز آنچ پررکھیں جب سب کچھ جل جائے سرد ہونے پرشنگرف  کھرل کرکے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : آدھا چاول سے ایک چاول ھمراہ مکھن دودھ گھی استعمال کریں سات خوراک سے ہی چہرہ لال ہوجاتا ہے
فوائد : جوڑوں کادرد، فالج، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ کمزوری، نہائیت ہی ممسک چیز ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حُکماء، طبیب ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے ورنہ نقصان ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون خاص مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری کے لیے

معجون خاص مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری کے لیے
یہ نسخہ اتنا زبردست ہے کہ انتہائی کمزور  مریض کو بھی اپنی ٹانگوں پر کھڑا کردیتا ہے جو لوگ بچپن کی غلط کاریوں یا کسی دائمی مرض کی وجہ سے کمزور ہوکر حقوق زوجیت سے محروم ہوچکے ہوں اعصاب پھٹے کمزور ہوگئے ہوں ہاتھ پاؤں کانپتے ہوں دماغی کمزوری ہوچکی ہو یہاں تک کہ رات کا کھانا تک بھول جاتے ہھوں کیا کھایا تھا اعصابی کمزوری کی وجہ سے خود کو احساس کمتری محسوس کرتے ہوں مردانہ طاقت زیرو پر ہو شہوت کا خیال تک نہ ہوتا ہو انشاءاللہ مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، پستہ 50 گرام،  سنگھاڑا خشک 50 گرام،  مغز بادام 50 گرام،  اخروٹ 50 گرام،  کاجو 50 گرام، چاروں مغز 50 گرام، ورق چاندی 2 گرام، ورق سونا 1 گرام، شہد خالص 500 گرام، آب پیاز 500 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے شہد کو مٹی کے برتن میں ڈال کر آب پیاز مکس کردیں ہلکی آنچ پر پکائیں جب پیاز کا پانی خشک ہوجائے اور شہد باقی رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کرلیں پھر باقی تمام چیزیں مغزیات وغیرہ پیس کر شہد میں مکس کرکے معجون بنالیں آخر میں ورق چاندی اور ورق سونا کھرل کر کے ڈال دیں آپ کامعجون خاص تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ سے کھائیں اور جوانی واپس لائیں زیادہ تعریف نہیں کروں گا چند دن کے استعمال سے آپ کو دواء خود بتائے گی یہ نسخہ میرا معمول مطب ہے میرے پاس تیار شدہ دستیاب ہوتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

شوگر کا بہترین علاج آسان نسخہ

شوگر کا بہترین علاج آسان نسخہ
شوگر کا بہترین نسخہ آپ کو بتا رہا ہوں اللہ  کے حکم سے پہلے کیپسول سے شوگر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتی ہے  یہ نسخہ انگلش ادویات سے لاکھ درجے بہتر ہے
یہ نسخہ شوگر کے لیے ہے. شوگر کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے. یہ مرض لبلبہ کی خرابی سے ہوتا ہے لیکن میرے خیال میں ناقص غذاوں کا استعمال بھی اس مرض کو پھیلانے کا باعث بنتا ہے یہ نسخہ نہ صرف شوگر کو نارمل رکھتا ہے بلکہ انسولین بھی چھڑوا دیتا ہے مزید جوڑوں کادرد کمر کا درد بھی دور ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، کلونجی 90 گرام،  تخم سرس 30 گرام، موچرس 30 گرام، گوند کیکر.30 گرام، حنظل (تمہ) بیج نکال کر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدرا خوراک : جن کی شوگر 300 سے اوپر رہتی ہے وہ صبح شام 1+1کپیسول دودھ کے ساتھ استعما ل کریں اور جن کی شوگر 300 سے نیچیے ہو وہ ایک کپیسول رات سوتے وقت دودھ کے ساتھ استعمال کریں. چند دن کے اندر ہی آپ کا شوگر لیول بلکل نارمل ہو جاہے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

منی کی پیدائش، زبردست نسخہ

منی کی پیدائش، زبردست نسخہ
منی کی پیدائش ہوگی جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آئے گا اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے، سستی کو دور کرتا ہے، منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی کرتا ہے، جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مکمل علاج ہے کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے، ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے، جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا مکمل علاج ہے، نہایت باکمال زبردست نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم 30 گرام، پستہ 30 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز اخروٹ 30 گرام، سور نجان شیریں 30 گرام، بوزیدان 30 گرام، خرما 30 گرام، السی 30 گرام، مغزچلغوزہ 30 گرام، تخم گندنا 30 گرام، زنجیبل 30 گرام، شقاقل 30 گرام، زعفران 10 گرام
ان سب جڑی بوٹیوں کا اصل خالص ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ سے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوڑوں کے درد، عرق النساء، فالج، ڈسک پرابلم کا علاج

جوڑوں کے درد، عرق النساء، فالج، ڈسک پرابلم کا علاج
جوڑوں کے درد ،عرق النساء فالج کے مریضوں کے لیے  نایاب ایسے مریض جن کے ڈسک پرابلم ہو گردن کے پٹھوں کا پرابلم ہو اُٹھ بیٹھ نہ سکتے ہو ں ان کے لیے بہترین علاج ہے 
نسخہ الشفاء : کچلہ خام 500 گرام، لونگ 250 گرام، بارہ سنگھا 50 گرام، روغن زیتون ایکسڑا ورجن 2 لیٹر، تلوں کا تیل 1 کلو
ترکیب تیاری : لونگ بارہ سنگھا کو بھی باریک کرلیں  اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جائے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جائے تو تیار ہے اس کا دھواں زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بنائیں اور چھان کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں مریضوں کی متاثرہ جگہ کی مالش کریں فوری آرام ملنا شرع ہوجاتا ہے