Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ کا، انمول دیسی علاج

قوت باہ کا، انمول دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تل سیاہ 250 گرام، دیسی گھی 350 گرام، شنگرف 40 گرام کی ڈلی
ترکیب تیاری : آدھے تلوں کو لوہے کی کڑاہی میں رکھ کر درمیان میں شنگرف کی ڈلی رکھیں اور اس کے اوپر باقی آدھے تل دالکر کر خوب دبا دیں  اور تمام گھی بھی اسی کڑاہی میں ڈال دیں  اور کڑاہی کو چولھے پر رکھ کر ہلکی آگ جلائیں گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے اندر اندر کڑاہی میں آگ لگ جائے گی اگر نہ لگے تو خود لگا دیں۔ جب آگ لگ جائے تو نیچے سے آگ بالکل بجھا دیں جب تمام دوا جل کر کوئلہ بن جائے تو سرد ہونے پر شنگرف کشتہ نکال لیں اور خوب کھرل کرکے رکھیں
مقدارخوراک : دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک رتی مکھن یا بالائی میں رکھ کر استعمال کریں ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں، ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : قوتِ باہ، اور مقوی باہ،مردانہ کمزوری دور، بہت زبر دست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کا، بہترین دیسی علاج

نامردی کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بہترین میٹھے آموں کا رس 5 کلو، خالص دیسی گھی 500 گرام، الائچی کلاں50 گرام، بنسلوچن 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام، سونٹھ پسی ہوئی 25 گرام، چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے آم کا رس اور ادرک کا رس کسی کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں اور ہلکا گاڑھا سا کر لیں  پھر باقی چیزوں کو باریک پیس کر  ملالیں اور  , ورق چاندی 100 عدد بھی ملائیں کسی برتن میں رکھیں اس میں دس گرام کشتہ فولاد  کسی اچھی  کمپنی کا بنا ہوا لیکر ڈالیں سرد ہونے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 3 بڑے چمچ کھانے والے  صبح اور رات کو سوتے وقت کھائیں۔ یہ صرف آموں کے موسم میں بن سکتی ہے اکٹھی بناکر رکھ لیں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، نامردی، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں، کیلئے نہایت زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، مصبر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، حرمل 30 گرام، کچلہ مدبر 70 گرام، آک کے خشک پتے 200 گرام، شہد 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 250 گرام زیتون کے تیل میں ہلکی سی آنچ پر تھوڑا سا براؤن کر لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسمانی درد، اعصابی دردیں، جوڑوں کے درد، مردانہ کمزوری، کے لیے لاجواب بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 6000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، لو بلڈ پریشر، اور پٹھوں کے کھنچاؤ اور دردوں کیلئے، بہت مجرب ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 3500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

مردانہ کمزوری، نامردی، اعصابی کمزوری، نہایت زبردست کمال کا علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، جاوتری 3 گرام، دار چینی 3 گرام، جند بیدستر 3 گرام، زعفران کشمیری اصلی 3 گرام، عرق پیاز سفید 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر عرق پیاز سفید میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر دوبارہ تھوڑا کھرل کر کے سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، نامردی، لو بلڈ پریشر، اعصابی کمزوری، اور جسمانی دردوں کیلئے، بہت ہی کمال کا زبردست موثر ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، کیلئے اعلی درجہ کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ زیتون کا تیل شامل کر کے اسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جسمانی دردیں، لو بلڈ پریشر، تمام اعصابی امراض کیلئے لاجواب دوا ہے گنٹھیا، اور جوڑوں کے دردوں کیلئے، بہت زبردست علاج ہے مکمل فائدہ ہوتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام اعصابی غدی اور اعصابی عضلاتی امراض و علامات کیلئے بے حد مفید ہے جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہت اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

مقوی باہ، ہاضم، مقوی بدن، اور جوڑوں کے درد کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار 1 گرام، سرخ مرچ 12 گرام، رائی 12 گرام
ترکیب تیاری : سب دواؤں کو ملا کر کم از کم 6 گھنٹے تک کھرل کریں پھر دانہ مونگ کے برابر شہد کی مدد سے گولیاں بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک گولی، صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بے حد مقوی باہ، ہاضم، مقوی بدن، دمہ بلغمی، وجع مفاصل، جوڑوں کے درد کیلئے، بہت زبردست علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

قوت باہ کا خزانہ، اعصابی کمزوری دور، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جلوتری 20 گرام، دار چینی 15 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، کچلہ مدبر 5 گرام
ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو 3 گھنٹہ کھرل کر لیں پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کراس میں شنگرف بعد میں ملا لیں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کا خزانہ، قوت امساک قدرتی طور پر بحال ہوجاتی ہے، پرانی بلغمی کھانسی، اعصابی کمزوری، تبخیر معدہ، کیلئے بہت ہی شاندار علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 7000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Read More

سرعت انزال کیلے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 10 گرام، موچرس 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 3 گرام، تخم دھتورہ 3 گرام، بوہڑ کا دودھ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں بوہڑ کا دودھ ڈال کر تھوڑا کھرل کر کے خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر اس کا سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے اور جریان، کو بھی ختم کردیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ 50 کیپسول قیمت 1000 روپے علاوہ کوریئر چارجز