Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نامردی کا، بہترین دیسی علاج

نامردی کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ترکاری کی قسم سے ایک جڑ ہے اوپر سے اس کا رنگ سیاہ یا سرخ ہوتا ہے، تنہا یا گوشت کے ساتھ پکایا جاتا ہے اسکو زمین کند کہتے ہیں، زمین کند 2 کلو، جائفل 125 گرام، کوزہ مصری 3 کلو
ترکیب تیاری : زمین کند لےکر ہاتھوں کو تیل سے تر کرلیں اور پھر ان کو چاقو وغیرہ سے چھیل لیں پھر اس کے باریک باریک ٹکڑے کاٹ کر گھی میں بریاں کریں جب بالکل لال سرخ ہوجائیں ان کو باریک پیس کر جائفل باریک پیس کر شامل کرلیں اور پھر مصری پیس کر ملالیں اور کسی بڑے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : اس سفوف میں سے 10 گرام، بوقت صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو زیادہ کرنے، اور قدرتی امساک پیدا کرنے میں زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کا، بہترین دیسی علاج

نامردی کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بہترین میٹھے آموں کا رس 5 کلو، خالص دیسی گھی 500 گرام، الائچی کلاں50 گرام، بنسلوچن 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام، سونٹھ پسی ہوئی 25 گرام، چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے آم کا رس اور ادرک کا رس کسی کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں اور ہلکا گاڑھا سا کر لیں  پھر باقی چیزوں کو باریک پیس کر  ملالیں اور  , ورق چاندی 100 عدد بھی ملائیں کسی برتن میں رکھیں اس میں دس گرام کشتہ فولاد  کسی اچھی  کمپنی کا بنا ہوا لیکر ڈالیں سرد ہونے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 3 بڑے چمچ کھانے والے  صبح اور رات کو سوتے وقت کھائیں۔ یہ صرف آموں کے موسم میں بن سکتی ہے اکٹھی بناکر رکھ لیں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، نامردی، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal