Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مشت زنی کا دیسی علاج _______Hand practice

مشت زنیHand practice دیسی علاج
مشت زنی کرنے سے اس کا نقصان اور اس کا علاج ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو اپنے ہا تھوں سے تباہ کر دیا ہو ان کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 15 گرام، گوند کیکر بریاں 70 گرام، عقر قرحا 30 گرام، تخم ریحان 50 گرام، موچرس 50 گرام، دار چینی 20 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، سفید موصلی انڈیا 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام، دانہ سبز الائچی 30 گرام، ناریل دریائی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کے سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک گلاس فُل گرم دودھ میں اِس سفوف کا ایک بڑا چمچ ڈال دیں اور نیم گرم ہوجانے پر ایک چمچ شہد کا ملا کر گھونٹ، گھونٹ کر کے پی لیں اور کھانا تین گھنٹہ بعد کھائیں اسی طرح دن میں ایک بار روزانہ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو تباہ کر دیا ہو، یعنی مشت زنی یاں اغلام بازی، یا کسی سے بات کرتے وقت، یا کسی خیال سے یا پیشاب میں قطرے آتے ہوں یا سرعت انزال کا شکار ہوں، یعنی ہمبستری کے وقت دخول کرتے ہی جلد فارغ ہوجاتے ہوں اور عضو خاص میں سختی کا نہ ہونا، ڈھیلا پن، منی کا پتلا ہونا، منی کا کم پیدا ہونا ٹائمنگ کا بلکل نہ ہونا، اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں تو یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے،اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے والا خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے نہایت آسان نسخہ ہے اسے استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں Read More

جوڑوں کے درد کمردرد پٹھوں کی کمزوری، دیسی علاج

جوڑوں کے درد کمردرد پٹھوں کی کمزوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوگل 10 گرام، سورنجاں شریں 10 گرام، اسگند ناگوری 10 گرام، زرد چوب 10 گرام، گھوکھرو 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، موصلی سفید نمبر ایک 10 گرام، پپلامول 10 گرام،  نرکچور 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، ستاور 10 گرام، حرمل 10 گرام، اجواین دیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد، کمردرد، پٹھوں کی کمزوری کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

وجع الفاصل، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، دیسی علاج

وجع الفاصل، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، دیسی علاج
جوڑوں کی بیماریاں نہ صرف اذیت ناک ہیں بلکہ یہ دل کی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہے گنٹھیا دل کے علاوہ گردوں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچاتا ہے دل کی اکثر بیماریوں کی جڑیں جوڑوں کی خرابی میں ہوتی ہے
نسخہ جوڑوں کے درد کے لیے صرف حُکما حضرات ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے
نسخہ الشفاء : بیش مدبر 10 گرام، کچلہ مدبر 30 گرام، زنجبیل 40 گرام، سورنجاں تلخ 40 گرام، سورنجاں شیریں 40 گرام، پپلامول 40 گرام، ایلوا 50 گرام، حرمل 50 گرام، گل مدار 25، گرام، سہاگہ بریاں 25 گرام، لعاب گھیکوار 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس سفوف کو لعاب گھیکوار میں اچھی طرح ملا کر رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک  کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک پاؤ دودھ پتی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں زیادہ تکلیف کی صورت میں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گنٹھیا، وجع الفاصل، جوڑوں کا درد، کمردرد، مہروں کادرد، لنگڑی کا درد، مکمل بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کمر اور ٹانگوں کی طاقت کا بہترین دیسی علاج

کمر اور ٹانگوں کی طاقت کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، شہد 250 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ،دیسی انڈہ ذردی 12عدد
ترکیب تیاری : ایک پتیلی میں گھی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ کر 1منٹ بعد شہد ڈالدیں پھر 3 منٹ بعد انڈے کی ذردی ڈالکر 5منٹ تک ہلاتے پکاتے رہیں اس کے بعد موصلی سفید باریک پیس کر شامل کر کے 2منٹ پکائیں پھر اتار کر ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھا لیں پندرہ دن سے ایک ماہ متواتر استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ اعصابی طاقت، کمر کی طاقت، ٹانگوں، پٹھوں کی طاقت کیلئے لاجواب، آزمودہ نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواتین کے لیکوریا کا علاج

خواتین کے لیکوریا کا علاج
لیکوریا مرض سے میں رحم سے سفید یا پیلے رنگ کی رطوبت آتی ہے، کمر میں درد، چکراور عام کمزوری ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : موچرس 25 گرام، ڈھاک کا گوند 25 گرام، اندرجو شیریں 12 گرام، اسگند 12 گرام، مازو جلا ہوا 3 گرام، شکر دیسی 75 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں دیسی شکر مکس کر لیں
خشک کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
لیکوریا کا دیسی علاج
 نسخہ الشفاء : املی کے بیج کی گری 30 گرام
ترکیب تیاری : پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ دن میں دو یا تین بار لیں یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 3
لیکوریا کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنگھاڑاخشک 20 گرام، موصلی سنبھل 20 گرام، دیسی شکر 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا لیں اور بعد میں شکر ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کیلوریا کے خاتمہ کے لیے یہ تینوں نسخہ جات زبر دست ہیں آپ کے لیے جو آسان لگے بنا کر استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج
الشفاء ہربل ادارے کی ہمیشہ سے کو شش رہی ہے آزمودہ نسخے عوام تک پُہنچائے جائیں
اس نسخہ کے استعمال سے اللہ کے فضل سے مکمل شفاء کاملہ ہوگی
نسخہ الشفاء : اسگند 10 گرام، سو رنجاں شریں 10 گرام، چوب چینی 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، عود بلسان 10 گرام، گوند کیکر 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 1000 ملی گرام یعنی ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقداارخوراک : ایک کیپسول صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ ایک کیپسول رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں، کمر درد، ٹانگوں میں درد مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہر قسم کی کمزوری دور، بہترین نسخہ

ہر قسم کی کمزوری دور، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، دانہ سبز الائچی 10 گرام، کشتہ صدف 3 گرام، مغز کونچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرا م، بہمن سفید 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، گوندکتیرا 10 گرام، لاجونتی 10 گرام، کمرکس 10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، سمندرسوکھ 10 گرام، ستاور10 گرام، جلو تری 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تودری سفید 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، تود ری سرخ 10گرام، دارچینی 10 گرام، اجوائن خراسانی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جائفل 10 گرام، موچرس 10 گرا م، سروالی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، لونگ 10 گرام، چھلکا ا سپغول 150 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، زعفران 6 گرام، کشتہ بیضہ مرغ10 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام، کشتہ مرجان 3 گرام، کوزہ مصری 250 گرام، اسپند 10 گرام
نوٹ ؟  شوگر کے مریض کوزہ مصری نہ ڈالیں
ترکیب تیاری : چھلکا اسپغول اور کشتہ جات کو چھوڑ کر باقی تمام ادویہ کو باریک  پیس لیں اور پھر اس سفوف میں کشتہ جات اور چھلکا اچھی طرح مکس کر لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ بے اولادی کے مسئلے کو ختم کر دیتا ہے، یہ نسخہ لائف ٹائم کام کرتا ہے، یہ نسخہ ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے، اس نسخہ کو 18 سال سے لے کر 90 سال کا مرد استعمال کر سکتا ہے، اس نسخہ کا ایک بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہے، یعنی کے کوئی بھی نقصان نہیں ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے، بالوں کوقبل از وقت سفید ہونے سے بچا تا ہے شوگر کے ایسے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار لازمی استعمال کریں، دماغٰ کی کمزو ری کو دور کرتا ہے، اس نسخہ کے استعمال سے 70سال تک کمزوری نہیں ہوتی، بے اولاد جوڑوں کے لیئے مکمل علاج ہے، سپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے، عضو خاص میں بے انتۃا سختی پیدا کرتا ہے، ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں شوکر کے مریضوں کے لیے مجرب ترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , , ,

گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ

گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ
پٹھوں کادرد، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، قوت باہ، ہڈیوں کو گودا ختم ہونا، جوڑوں سے ٹخٹخ کی آوازیں آنا، سب کے لیے آزمودہ لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : دیسی شہد کی موم 400 گرام، پوست بیخ اسگندھ 100 گرام، فلفل دراز 100 گرام،  زنجبیل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیسک کر باریک سفوف بنا کر موم ملا کر ہاون دستے میں خوب کوٹیں اور اچھی طرح یکجان ہو جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کیساتھ دیں ایک ماہ
نسخہ معجون اوجاع
نسخہ الشفاء : گوگل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام، ترپھلہ 100 گرام، چوب چینی 100 گرام، موصلی سفید انڈیا 100 گرام، اسگندھ  کی جڑ کا چھلکا 100 گرام، بیر بوٹی گردن و ٹانگیں دور کردہ 10 گرام، زعفران 5 گرام، شہد 1800 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں شہد ملا کر مجعون بنالیں
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ ایک گلاس کیساتھ استعمال کریں

نسخہ الشفاء : تخم ہرمل 250 گرام،  تین دفعہ بھیڑ کے دودھ میں تر وخشک شدہ،  پھول مدار منہ بند خشک 250 گرام،  کالی جیری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام الے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
تیل فالج و دردوں کے لیے
نسخہ الشفاء : کچلہ 500 گرام، لونگ 250 گرام، بارہ سنگھا 50 گرام، روغن زیتون ایکسڑا ورجن 2 لیٹر، تلوں کا تیل 1 کلو
ترکیب تیاری :  ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں بارہ سنگھا کو ریتی سے باریک کرلیں اور لونگ کو گرینڈ کر لیں اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جاے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جائے تو تیار ہے اس کے دھواں قدرے زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بنائیں اور چھا ن کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، بہترین نسخہ

جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، بہترین نسخہ
مختلف مغزیات، روغن زرد، اور خالص شہد سے تیار شدہ، جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، اور خشکی، بدن کے لیے لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : زنجبیل 12 گرام، فلفل دراز 12 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، موچرس 12 گر ام، کنجد سیاہ 12 گرام، عقر قرحا 20 گرام، مصطگی 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، شقاقل 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، نارجیل 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، لہسوڑا 40 گرام، گوند ببول 40 گرام، زعفران 8 گرام، شہد 500 گرام،  کوزہ مصری 1 کلو، روغن زرد 150 گرام
ترکیب تیاری : لہسوڑا اور گوند کو الگ الگ گھی میں خوب بریاں کریں اور تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر شہد اور مصری کا قوام بنا کر باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں یہ معجون بن جائے گی اور  کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے، درد کمر، اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے، ممسک اور مقوی باہ ہے، کمی انتشار کو دور کرتی ہے، بکثرت منی پیدا کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

کمر درد، جسمانی دردوں کا فوری اثر دیسی نسخہ

کمر درد، جسمانی دردوں کا فوری اثر دیسی نسخہ
کمر درد، مہروں کے درد اور جسمانی ریاحی دردوں کے لیے مجرب ترین زبردست نسخہ سب کے لیے
نسخہ الشفاء : پپلا مول 25 گرام، اسگندھ 25 گرام، سونٹھ 25 گرام، بیخ بدھارا 25 گرام، ستاور 25 گرام، اجوا ئن دیسی 25 گرام، موصلی سفید انڈیا 25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، ہالیوں 250 گرام، السی 250 گرام، گوکھرو 250 گرام، چینی 250 گرام، دیسی گھی 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفو ف بنا لیں اور دیسی گھی کو گرم کر کے اس میں تمام ادویہ کا سفوف ڈال کر ہلکا سا بھون لیں بس تیار ہے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح، دوپہر، شام،  کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسمانی درد، پٹھوں کے درد، ریاح درد، کمر درد، مہروں کے درد، ٹانگوں کے درد کے لیے بہت زبرد ست علاج ہے