Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کان درد کا، دیسی علاج

neemکان درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے لے کر اس کو جوش دیں اور کان کو بھاپ دیں ان شا ء اللہ چند منٹ بعد کان کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

آنکھوں کی نظر اور کمزوری دور، دیسی علاج

mundi gulآنکھوں کی نظر اور کمزوری دور، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی کا ایک پھول لے کر پانی کی مدد سے نگل لیں پندرہ یوم استعمال کرنے سے آنکھوں کی نظر اور کمزوری دور ہوجائے گی

آنکھوں کے بہت سارے امراض دور

dropletsآنکھوں کے بہت سارے امراض دور
نسخہ الشفاء : سونف کے پھولوں پر، پڑی ہوئی شبنم کو  ڈراپر کی مدد سے ڈالنا آنکھوں کے بہت سارے امراض دورہو جایئں گے

دھند جالا نظر کی کمزوری، کا دیسی علاج

water-red-rose-250x250دھند جالا نظر کی کمزوری، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صبح کے وقت مارچ اپریل کے موسم میں گلاب کے تازہ تازہ پھولوں پر پڑی ہوئی شبنم کو اکٹھا کرکے کسی ڈراپر میں ڈال لیں آنکھوں میں تین سے چار چار قطرے روزانہ اللصبح ڈالیں پندرہ یوم تک روزانہ استعمال کرنے سے انشاءاللہ دھند جالااورکمزورنظردرست ہو جائے گی اور آئندہ کے لئے نظر کی کوئی بیماری ہو نے نہیں پائے گی

بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا، دیسی علاج

onionبال گرنا بند اور لمبا کرنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ایک عدد پیاز سرخ لیکر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان کر اسکا پانی روزانہ سر پرصبح کے وقت پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں بعد میں سر کو صابن یاں پانی سے دھو لیں ایک ماہ تک بال گرنا بند ہوجائیں گے
ان شاء اللہ اسکے استعمال سے افاقہ ہو گا

بالوں کا گرنا، دیسی علاج

beriبالوں کا گرنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بیری کے سبز پتے 150 گرام، پانی 50 گرام، ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ افاقۃ ہو گا ۔

دماغ کے کیڑوں کے اخراج کے لئے، دیسی علاج

niazbooدماغ کے کیڑوں کے اخراج کے لئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نیاز بو کے تازہ پتوں کا پانی لے کرمریض کے نتھنوں میں ایک ایک بوندڈال کر اسے کہیں کہ اوندھا لیٹ جائے ۔ان شاء اللہ کیڑے مر کر ناک کی راہ نکل جاہئں گے

دماغی سکون، خوابی کیلئے، دیسی علاج

mint-leaves-500x500

دماغی سکون، خوابی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء :  اگرنیند نہ آئے تو صحت کا چند  دنوں میں خاتمہ ہو جاتا ہے اور دماغی سکون درہم برہم ہو جاتا ہے اس مرض کے لئے رات سونے سے پہلے پودینہ اور اجوائن کا قہوہ بنا کرپینے سے نیند آ جاتی ہے بے خوابی کی
شکایت دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : خشک پودینہ ایک چٹکی،اجوائن دیسی ایک چٹکی کا بطور قہوہ حسب ذائقہ چینی ملاگر گرم گرم چائے کی طرح بنا کر پیئیں روزانہ یہ استعمال کر سکتے ہیں ایک ماہ استعمال کرنے سے مکمل افاقہ ہوگا

حلوہ گاجر مغزیات والا، جسمانی کمزوری ،دل و دماغ، قبض کشاء، قوت باہ،پیدا کرتا ہے

حلوہ گاجر مغزیات والا، جسمانی کمزوری ،دل و دماغ، قبض کشاء، قوت باہ،پیدا کرتا ہے
نسخہ الشفاء : پتلی پتلی خوش رنگ سرخ گاجریں لے کر پانی سے دھو لیں گاجروں کو باریک کدو کش کر لیں اس طرح کی باریک گاجریں ایک کلو ہونی چائیے اب انہیں دو کلو دودھ میں جوش دیں حتی کہ بلکل گل جاہیں اور دودھ بھی خشک ہو جائے اس کے بعد برتن میں 500 گرام دیسی گھی ڈال کرہلکی آنچ پر رکھیں جب گھی گرم ہو جائے تو اسمیں اُبلی ہوئی گاجر یں ڈال کر بُھو نیں جب براون ہو جائیں اس میں آدھ کلو چینی باریک پیس کر ملا دیں پانچ منٹ تک آگ پر ہی رہنے دیں پھر آگ سے اتار کر رکھ لیں اس میں مندرجہ ذیل مغزیات ملانے ہیں ۔
نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھے 50گرام، ناریل پاوڈر 30گرام، پستہ 20 گرام مغز اخروٹ 50گرام مغز چلغوزہ50گرام ۔مغز فندق 50گرام، چرونجی 30گرام
ترکیب استعمال : صبح و شام ناشتہ کے طور پر 10 گرام تک صبح نہار منہ کھائیں ۔
فوائد : جسمانی کمزوری ختم ہوتی ہے اور دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء ہے قوت باہ بھی پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجُون لہسن ،قوت باہ، مردانہ طاقت کو بڑھائے

معجون لہسن ،قوت باہ، مردانہ طاقت کو بڑھائے
نسخہ الشفاء : لہسن چھیلا ہوا آدھا کلو لے کر ایک کلو دودھ میں ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گل جائے اب اس میں 500گرام شہد ملا کردیسی گھی خالص 100گرام ملادیں جب اچھی طرح آپس میں مل جائیں تو نیچے اتار لیں اور اس میں یہ ادویات کا پاوڈر بنا کرملادیں لونگ 10گرام جائفل 10گرام، جاوتری 10گرام، مرچ سیاہ10گرام مصطگی رومی10گرام، سونٹھ 10گرام، الائچی چھوٹی10گرام، بڑی الائچی10گرام، پوست ہلیلا کابلی10گرام، دارچینی 30گر ام، صبح نہار منہ معجون ایک چائے والا چمچ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ صبح نہارمنہ یاں شام پانچ بجےخالی پیٹ کھائیں دن میں صرف ایک بار،فوائد،معدے کو طاقت دیتی ہےبھوک خوب لگاتی ہے،بلغم کو رفع کرتی ہے قوت باہ کو بڑھاتی ہے جسم کی رنگت نکھارتی ہے پٹھوں کوطاقت دیتی ہے سست کو چست بناتی ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف پندرہ یوم تک استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More