Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کلونجی کے فوائد

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

کلونجی کے فوائد

آج کی مشینی زندگی اور جدید لوازمات نے انسان کو اعصابی طور پر مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ہر دوسرا شخص اعصابی دبائو اور تنائو میں مبتلا ہے ایسے لوگ کلونجی کے چند دانے روزانہ شہد کے ساتھ استعمال کریں چند دنوں میں بہتر ی محسوس کریں گے۔ پیٹ اور معدہ کے امراض‘ پھیپھڑوں کی تکالیف خصوصاً دمہ کے مرض میں کلونجی بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ کلونجی کا سفوف نصف سے ایک گرام تک صبح نہار منہ اور رات کو سوتے وقت استعمال کرنا مفید ہے۔ بعض اوقات کلونجی اور قسط شیریں برابر مقدار میں لیکر سفوف بنا کر صبح و شام خالی پیٹ استعمال کروایا جائے (شہد کے ساتھ ملا کر) یہ نسخہ پرانی پیچش میں مفید ہے جن لوگوں کو ہچکیاں آتی ہوں وہ کلونجی کا سفوف تین گرام مکھن (گھر کا بنا ہوا) ایک چمچہ ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ جو خواتین بچوں کو اپنا دودھ پلارہی ہوں انہیں چاہیے کہ کلونجی کا استعمال کریں کیونکہ دودھ کی کمی سے بچہ بھوکا رہ

Read More

تمام شوگرکے مریض لازمی آزمائیں

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے

شوگر کا مکمل خاتمہ
یہ نسخہ تمام شوگرکے مریض لازمی آزمائیں اللھ کے فضل سے بہت بہترین نسخہ ہے

نسخہ الشفاء: اندرائن ‘ تخم سرس‘ گوند کیکر‘کلونجی ہم وزن باہم باریک پیس کر سفوف بنائیں۔
طریقہ استعمال: دو ماشہ پانی کے ساتھ استعمال کریں‘ایک خوراک سے ہی واضح فرق محسوس ہوگا۔ انشاءاللہ شوگر ختم ہوجائے گی۔ کئی مریضوں کو استعمال کرایا مفید پایا یہ دوا میں مفت مریضوں کو دیتا ہوں۔ چند ہفتے استعمال کریں۔

قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے

قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے
کلیجن،اسگند،موصلی سفید،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں کل ادویہ کے ہموزن چینی ملا کر رکھ لیں3گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 15 دن تک استعمال کریں قوت باہ کیلیے عمدہ چیز ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ نسخہ

مقوی باہ نسخہ
نسخہ الشفاء : اسگند،مغز تخم کونچ،ثعلب مصری،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں، 3 گرام شہد خالص 5گرام ملاکرصبح نہارمنہ آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں مقوی باہ نسخہ ہے

بے حد مقوی باہ نسخہ

بے حد مقوی باہ نسخہ
گوکھرو آدھ پاؤ لے کرسفوف تیار کریں اور اسکو 75گرام خالص گھی میں بریاں کریں پھر ایک پاؤ شہد خالص ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں اور شیشے کی ڈبی میں ڈالکررکھیں صبح نہارمنہ 10گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں بے حد مقوی باہ نسخہ ہے

جر یان منی کے نقصانات

جر یان منی کے نقصانات

جر یان منی کے نقصانات
جماع کی خواہش کے بغیر پیشاب یا پا خانہ کرتے وقت یا ان کے بغیر بھی بلا ارادہ منی مذی یا ودی کے اخراج کو جریان کہتے ہیں
اسباب: خیالات فاسد،محرکات اور گرم اشیاء کا بکثرت استعمال منی کی حدت،منی کا پتلا ہونا،منی کی کثرت،منی کی تھلیوں کا تشنج،جلق،اغلام،کثرت جماع،مختلف عورتوں سے جماع کرنا،سوزاک،گھوڑے یا سائیکل کی کثرت سے سواری کرنا،کثرت احتلام
،پیٹ میں کیڑے ہونا،ضعف گردہ،قبض،کثرت شہوت جماع،حرام مغز کی خراش،عضوخاص کا لمبا ہونا اور عدم صفائ،مثانہ اور پیشاب کی نالی کی خراش،بواسیر،کمزوری معدہ،پتھری کی شکایت،علاوہ ازیں وہ تمام امور اس کے اسباب میں شامل ہیں جن کو ذکاوت حس اور احتلام کہا جاتا ہے
علامات جریان منی
پیشاب پاخانہ کرتے وقت یا یوں ہی منی کےقطرے پیشاب کی نالی سے خارج ہوتے رہتے ہیں مریض کمزور ہو جاتاہے،سستی نا طاقطی اور پست ہمتی پیدا ہوجاتی ہے، درد کمر،ران سر،درد سر،بھولنے کی بیماری،ضعف دماغ،اور ضعف اعصاب کی شکایت ہو جاتی ہے،مر یض متفکر اور چڑچڑا ہو جاتا ہے،جب مرض ترقی کرتا ہے تو سرعت انزال کی شکایت ہو جاتی ہے اور مباشرت میںلطف نہیں آتا،آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑجاتے ہیں،ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے خیالات کی یکسوئی جاتی رہتی ہے،طبیعت پرخوف اور مایوسی کاغلبہ ہو جاتا ہے،ضعف باہ لاحق ہوجا تا ہے اگر منی کی حدت اس مرض کاباعث ہوتو منی پتلی اور ذردی مائل خارج ہوتی ہے،انزال کے بعد پیشاب کی نالی میں سوزش محسوس ہوتی ہے اور پیشاب بھی جل کرآتا ہے اگر منی کی رقت کے سبب سے یہ شکایت ہو تو منی رقیق اور ذردی مائل خارج ہوتی ہے انزال کے بعد پیشاب کی نالی میں سوزش محسوس ہوتی ہے اور پیشاب بھی جل کر اتاہے اگر منی کی رقت کے سبب سے یہ شکایت ہو تو منی کاقوام پتلا اور رنگ سفید ہوتا ہے اور اس میں حیوانات منویہ کی تعداد کم اور رطوبت کی مقدارزیادہ ہو تی ہے اگر جلق،اغلام،کثرت جماع،قبض،خیالات فاسدہ،ضعف گردہ اور سوزاک وغیرہ،کی شکایت کے سبب سے یہ مرض
لاحق ہوا ہو توان کا تقدم اس مرض پر شاہد ہوگا
جریان مذی
جریان مذی کی صورت میں مذی کے قطرات معمولی شہوانی خیالات اور ذرا سی چھیڑ چھاڑ سے خارج ہونے لگتے ہیں اور
یہ قطرات بلا ارادہ پیشاب پاخانہ کرتے وقت یا یوں ہی خارج ہوتے رہتے ہیں اور یہ شکایت خاص طور پر سرعت انزال کا باعث ہوتی ہے جرجان مذی سے اتنا زیادہ ضعف نہیں پیدا ہوتا جتنا جریان منی سے ہوتا ہے لیکن یہ شکایت اگر زیادتی اختیار کرے اور عرصہ تک قائم رہے تو ضعف باہ اور ضعف اعصاب کا موجب ہوتی ہے

نسخہ الشفاء:سیلان الرحم , لیکوریا

نسخہ الشفاء:سیلان الرحم , لیکوریا

سیلان الرحم , لیکوریا،اس مرض میں عورت کی اندام نہانی سے سفید یا ہلکے زرد رنگ کی رطوبت خارج ہوتی ہے۔ لیکوریا کی مریضہ آہستہ آہستہ کمزور اور لاغر ہوجاتی ہے۔ مرض پرانا اور دائمی ہونے کی صورت میں کمر‘ سر اور ٹانگوں میں درد رہنے لگتا ہے جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے اور مریضہ کو چکر آنے لگتے ہیں۔ مریضہ کا مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہے۔ لیکوریا کا مرض اگر پرانا ہوجائے تو رطوبت بدبودار ہوجاتی ہے۔
نسخہ الشفاء: کلونجی 6 گرام‘ تخم جامن 6 گرام‘ تخم کیکر 6 گرام‘ بلگری6 گرام۔
طریقہ استعمال: ان سب کا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی یاں نیم گرم دودھ کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔ کئی مریضائوں کو استعمال کرایا انتہائی مفید پایا کئی عورتوں کو استعمال کرایا انتہائی مفید و موثر ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے

سرعت انزال کیا ہے
حکیم محمد عرفان
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
سرعت معنی، جلدی،اور انزال معنی،خارج ہوجانا،نکل جانا،باہر نکل آنا،وغیرہ
جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سے پیشتر یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر کسی خوبصورت شکل کے دیکھنے یا اس کے چھیڑ چھاڑ یا اس کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار
ذکاوت حس،میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
جماع کی حالت میںمنی کا اپنے مسکن میںٹھرا رہنا طبی اصطلاح میںامساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص
میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ ایک گروہ کا کہنا ہے کہ قوت امساک قریب ایک منٹ سے پانچ منٹ تک قائم رہتی ہے،دوسراگروہ
Read More

نسخہ الشفاء نسخہ قوت باہ

نسخہ الشفاء  نسخہ قوت باہ

نسخہ الشفاء : یہ نسخہ بے ضرر ممسک اور بے حد مقوی باہ ہےنمایاں فرق محسوس کریں گے۔اس نسخہ کے فوائد لاجواب اور کمالات بے شمار ہیں۔ یہ نسخہ جسے بھی دیا گیا اس نے اس کے فوائد واضح طور پر محسوس کیے اور اس کی بے حد تعریف کی۔
نسخہ الشفاء:  تخم سروالی دو تولہ‘ ملٹھی (چھلکا اتاری ہوئی) ایک تولہ پھر ان دونوں کو پیس کر سفوف بنائیں پھر دونوں کو ملائیں 3گرام کی۔ایک خوراک رات کے کھانے کے دو تین گھنٹے بعد جماع سے ایک گھنٹہ پہلے پانی سے لیں امساک کیلیے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پاگل پن، باؤلا پن، کیلئے سنیاسی نسخہ

پاگل پن، باؤلا پن، کیلئے سنیاسی نسخہ
پاگل کتے کے کاٹنے سے انسان بھی پاگل ہوکر مر جاتا ہے اور اس کا علاج فوری ویکسین انگریز نے ایجاد کی ہے لیکن اگر بروقت ویکسین نہ لگائی جائے تو انسان باولہ یعنی ہلکا ہوکر مرجاتا ہے باؤلے کتے کا زہر انسانی دماغ پر اثر انداز ہوتا ہے اور مریض ہوش کھودیتا ہے منہ سے جھاگ جاتی ہے اور جو قریب آئے اسے کاٹتا ہے اور آنکھیں خونی سرخ ہوجاتی ہیں  آج جو نسخہ میں پیش کررہا ہوں وہ وہاں کام کرے گا جہاں انگریز کی ویکسین بھی کام نہیں کرتی جب انسان باؤلہ ہوجائے اور آخری سٹیج پر ہو یعنی جب پاگل ہوچکا ہو اس وقت یہ نسخہ دیں گے تو زہر کا اثر زائل ہوجائے گا مریض مکمل صحت یاب ہوجائے گا دوسرا فائدہ اگر سانپ کاٹ لے تو یہی نسخہ دینے سے سانپ کا زہر ختم ہوجائے گا یہ نسخہ باؤلے کتے کے کاٹے اور سانپ کے کاٹے زہر کا تریاق ہے
نسخہ الشفاء : سنکھ 1 کلو، مور زندہ 1 عدد
ترکیب تیاری : مور کو ذبع کرکے اس کے پنکھ اتار کر علیحدہ کردیں اور اس کا پیٹ چاک کرکے ایک کلو سنکھ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے پیٹ میں بھر دیں اور پیٹ کو دھاگے سے سی دیں اب اس کو ایک گھڑے میں ڈال کر اچھی طرح گل حکمت کردیں اور اسی 40 کلو اوپلوں کی آگ دیں آگ ٹھنڈی ہونے پر نکال کر پیس کر محفوظ کرلیں تیار ہے
مقدارخوراک : ایک گرام کسی بھی طریقے سے مریض کے منہ میں صبح و شام ڈالتے جائیں ایسے مریض کو باندھ کر رکھا ہوتا ہے احتیاط سے کھلادیں مریض آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتا جائے گا اکیس دن میں مکمل زہر خارج ہوجائے گا، سانپ کاٹے والے مریض کو پہلے دن صبح دوپہر شام اور پھر صبح و شام پانی سے دیتے رہیں یہ ایک سنیاسی مجرب ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal