Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے

آنکھوں کے موتیا کے لیے
نسخہ الشفاء : 50 گرام، سرسوں کا خالص تیل،25 گرام،سرد چینی
ترکیب تیاری : سردچینی کا سفوف بناکراس میں سرسوں کا تیل شامل کرکے خوب کھرل کریں جب ملائم ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ رکھ لیں
ترکیب استعمال : رات کے وقت ایک ایک سلا ئی آنکھوں میں لگا ئیں، دس دن یاں پچیس دن استعمال کریں
فوائد : چند روز کے استعمال سے موتیا سفید و سیاہ ختم ہو جاتا ہے میں اکسیر صفت کا حامل ہے، یہ نسخہ میں ابھی تک 3000 مریضوں کو استعمال کروایا  ا ﻟﻟﮫ نے سب کو شفاء عطا فرمائی

شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج

شوگر کنٹرول کرنے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : 50  گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں
مقدارخوراک : ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں،
فوائد : شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں

معدہ اورآنتوں کی خشکی کیلئے، دیسی علاج

معدہ اورآنتوں کی خشکی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی10 گرام، سونف10گرام، دانہ بڑی الائچی10 گرام، ملٹھی10 گرام، سونٹھ 10 گرام، فلفل سیاہ7 گرام، نمک سفید10 گرام، نوشادر10گرام، پودینہ خشک10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح دوپہر رات بعد از غذا ایک گرام تازہ پانی کیساتھ  ایک ماہ کھائیں
فوائد : کھانےکو ہضم کرتا ہے معدہ میں گیس پیدا ہونے سے روکتا ہے معدہ اورآنتوں کی خشکی ختم کرتا ہے پیٹ درد ختم کرتا ہے

دماغ کو قوت پہنچانے کیلئے ،دیسی علاج

دماغ کو قوت پہنچانے کیلئے ،دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام50گرام،سوکھا دھنیا50گرام، گل سرخ50گرام، بنقشہ50گرام، منڈی بوٹی 25 گرام، اسطوخودوس 25 گرام، بالچھڑ 25 گرام، کوزہ مصری300گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح نہارمنہ10گرام،تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : دماغ کو تقویت دیتا ہے اوربھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے یاداشت کو بڑھاتا ہے اورکمزور نظر تیز ہوتی ہے دل کو تسکین دیتا ہے تیز دھڑکن کو اعتدال پر لاتا ہے

ہر قسم کے بخار کے لیے، دیسی علاج

نسخہ،ہر قسم کے بخار کے لیے
نسخہ الشفاء: پھٹکڑی50گرام، قلمی شورہ زمینی50گرام، ترکیب تیاری: دونوں اشیاء کا اکٹھا سفوف بنا کر کسی لوہےکی کڑاھی یاں توے پرڈال کر نیچے ہلکی آنچ جلائیں
دونوں اشیاء جب کھل ہوجائیں یعنی کہ پگھل کرخشک ہوجائیں تواُتارکر پھرسےسفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح دوپہررات خالی پیٹ یاں کھانےکے دوگھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : بخارگرمی کا ہو یاں سردی کا اور خاص کر ڈینگی بخار کے لیے یہ نسخہ اکسیر کا حکم رکھتا ہےہرقسم کا بخارصرف تین دن میں اُترجاتا ہے ہڈیوں کا بخارہویاں ڈینگی بخاراس کے لیے پندرہ سے بیس دن استعمال کریں مکمل آرام آجاتا ہےمزید فوائد پیشاب کھل کر لاتا ہےاوربند پیشاب کو کھولتا ہے اس نسخہ کومعمولی مت سمجھیں بہت اعلی نسخہ ہےہزاروں لاکھوں روپوں سےنہیں مل سکتا آپ گھرمیں آسانی کیساتھ بنا سکتےہیں

جڑی بوٹیوں کا، قہوہ اعصابی دردوں _____اور قوت باہ کیلئے

جڑی بوٹیوں کا، قہوہ اعصابی دردوں، اور قوت باہ کیلئے
نسخہ الشفاء : لونگ10گرام، تخم پیاز10گرام، تیزپات10گرام،زیرہ سیاہ10گرام، اجوائن دیسی10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال : ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں جب ایک چائے کے کپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں
فوائد : اعصابی دردیں، پٹھوں کا کھینچاؤ، جوڑوں کادرد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، معدہ وجگر کے،امراض شوگر کی، ذیادتی بار بار پیشاب کا آنا کمر درد، قبض، دائمی نزلہ، زکام، سانس کا پھولنا، دمہ، دل کی کمزوری، جریان، احتلام، مرد انہ  کمزوری، لیکوریا، ان تمام امراض کا سو فیصد مجرب علاج ہے کسی قسم کا نقصان نہیں ہے بلا خوف و خطر استعمال کریں عرصہ7سال سے مریضوں کو استعمال کروا رہا ہوں بہت خوبصورت نسخہ ہے
از ریسرچ حکیم محمد عرفان

قوت مردمی خوب بڑھائے، دیسی علاج

قوت مردمی خوب بڑھائے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ ازراقی5 گرام، اسپند 10گرام، لونگ10 گرام، جائفل 10گرام، جلوتری 10گرام سلاجیت 5گرام، دارچینی10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں کشتہ ازراقی کسی اچھی کمپنی یاں کسی اچھے حکیم سے بنا ہوا لے کر ملا لیں،یاں ہم سے بنا ہوا نسخہ منگوا سکتے ہیں
مقدارخوراک : آدھا گرام صبح نہارمنہ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کر اس کے ساتھ کھائیں صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد : ممسک ہے، سرعت انزال کا خاتمہ، کرتا ہے جماع، کے وقت خوب انتشار پیدا کرتا ہے جوڑوں کےدرد، کو رفع کرتا ہے خوب بھوک لگاتا ہے اورچہرے کو سرخ و سفید بنا دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

فوڈ پوائزنگ،اور پیٹ درد کا، دیسی علاج

نسخہ،فوڈ پوائزنگ،اور پیٹ درد کے لیے
نسخہ الشفاء: اجوائن دیسی اور پودینہ خشک دو، دو چٹکی لیں ترکیب تیاری  ایک پاؤ پانی ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں اجوائن دیسی دوچٹکی اورپودینہ خشک،دو چٹکی لے کر ڈال دیں اورپکنے دیں جب پانی چائے والےکپ کے برابررہ جائے تو چھان کرچائے کی طرح گرم گرم پیئں ہرچار چارگھنٹہ کے بعد جب تک مکمل آرام نہیں ملتا ویسے دو دن میں یقینی مکمل آرام آجاتا ہے
فوائد:فوڈ پوائزنگ،اور پیٹ درد کے لیے بہترین آزمودہ علاج ہے

ہاضمہ کیلئے، دیسی علاج


ہاضمہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء: پودینہ خشک15گرام،نوشادر10گرام، انار دانہ15گرام مرچ سیاہ20گرام،اجوائن دیسی30گرام، سونف 15گرام، زیرہ سفید15گرام ،الائچی کلاں10گرام ، نمک خوردنی15گرام، الائچی خورد10گرام، نمک سیاہ15گرام،ست لیموں5گرام،تیز پات20 گرام،ملٹھی10گرام، نوشادر10گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں
مقدارخوراک : صبح دوپہر رات دو گرام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی سے
فوائد  : کھٹھے میٹھے ڈکار، اورگیس ٹربل ہاضمہ، کی خرابی درست کرتا ہے بہترین نسخہ ہے

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء:فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام
سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں
مقدار خوراک:10گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد:عضوخاص  سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے
منی کو بڑھاتاہے