Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ
نسخہ الشفاء: بیربوٹی،10گرام،جونک10گرام،خراطین صاف10گرام،مالکنگنی10گرام
ترکیب تیاری : ان سب کو باریک سفوف کرکے 30گرام،روغن تل میں خوب کھرل کریں3گھنٹہ لگاتار ملائم کر کے بعد میں 5گرام دوا لےکر عضوخاص پر لیپ کرکے اُوپر پان کا پتہ باندھ لیں صبح کھولیں اسی طرح30دن عمل کریں
فوائد : عضوخاص کے تمام نقائص دور کرکے قوت باہ پیدا کرتاہےکھجی لاغری دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء امساکی مقوی باہ

امساکی مقوی باہ
نسخہ الشفاء : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے بے ضرر نسخہ ہے دار چینی10گرام،  حرمل10گرام، خراطین مصفی 10گرام، اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں

مقدار خوراک : صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے زبردست اثرات کا حامل ہے نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں

تخم پیاز:مقوی باہ

تخم پیاز:مقوی باہ
تخم پیاز میں چینی ہموزن ملاکر روزانہ 2گرام استعمال کرنا ہاضم ہے بھوک میں اضافہ
کرتا ہے اور سُدہ کھولتا ہے:سفوف تخم پیاز 3گرام نیم برشت انڈہ میں روزانہ ملا کر
استعمال کرنا مقوی محرک باہ ہے

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

:نسخہ الشفاء

الشفاء:مربہ املہ 250گرام،مربہ ہڑڑ250گرام،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250گرام

مربہ بہی150گرام،ورق سونا 2گرام،ورق چاندی10گرام،تمام مربہ جات کو اچھی طرح

صاف کرلیں مربہ جات کو دھونا نہیں بیج گٹھلیاں نکال کر ہاون دستے سے یاں کونڈی

ڈنڈے سے قیمے کی طرح باریک کرلیں آدھا کلوچینی کا شیرہ بنا کر اسمیں مکس

کر دیں بعد میں ورق سونا اچھی طرح باریک کھرل کرکے ملا دیں اسکے بعد ورق

چاندی بغیر کھرل کیئے ملادیں مربہ جات کو 2منٹ خوب گھوٹیں

مربہ مقوی دل،دماغ،اعصاب تیار ہے

مقدار خوراک: ایک چائے والا چمچ صبح نہار منہ دودھ کیساتھ

فوائد: مقوی دل،دماغ،اعصاب ہے جگر کے تمام امراض کیلیے اکسیر ہے

ایک ماہ تک استعمال کریں

نوٹ آدھا چائے والا چمچ بھی استعمال کرسکتے ہیں

حب مقوی باہ و مبہی

حب مقوی باہ و مبہی
بہمن سرخ،بہمن سفید،تخم سنبھالو،سفوف کر لیں مساوی شہد،، شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنائیں
طریقہ استعمال : دو گولیاں صبح و شام خالی بیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد: منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور جریان احتلام کیلیے مفید ہیں،،،،،،حب کا مطلب گولی ہوتاہے

حب مقوی باہ

حب مقوی باہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 9 گرام، دارچینی 7 گرام، عاقرقرحا 4 گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص 3 گرام، پان کے پانی میں کھرل کریں کم از کم 5 گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن تک استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے جسم کو تقویت بخشتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

مقوی باہ،مولد منی،مغلظ منی

مقوی باہ،مولد منی،مغلظ منی
گائے کا دودھ پانچ کلولے کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور برابرچلاتے رہیں جب تیسرا حصہ رہ جائےتو اس میں چینی اور دیسی گھی خالص ہر ایک ڈیڑھ کلو دیسی انڈے کی زردیاں چالیس عدد شامل کر کے خوب پھینٹیں پھر نرم آنچ پر پکائیں اورچمچے سے برابرہلاتے رہیں جب تیاری کے قریب ہوجائے تواس میں مغزفندق
30گرام،مغزبادام100گرام،مغزاخروٹ،مغزچلغوزہ،مغزپستہ،ہر ایک50،50گرام،پیس کر ملائیں بعد میں آگ سے اتار کرثعلب مصری 30گرام،شقاقل،اورزعفران خالص،5،5گرام عرق گلاب میں کھرل کرکے  ملائیں بس حلواتیار ہوگیا،روزانہ صبح نہار منہ 50گرام کھائیں نہایت مقوی باہ مولد منی اور مغلظ منی ہے اور تمام جسم کو قوت پہنچاتا ہے

مقوی باہ نسخہ

مقوی باہ نسخہ
نسخہ الشفاء : اسگند،مغز تخم کونچ،ثعلب مصری،ہموزن لے کر مثل میدہ کے سفوف بنائیں، 3 گرام شہد خالص 5گرام ملاکرصبح نہارمنہ آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں مقوی باہ نسخہ ہے

بے حد مقوی باہ نسخہ

بے حد مقوی باہ نسخہ
گوکھرو آدھ پاؤ لے کرسفوف تیار کریں اور اسکو 75گرام خالص گھی میں بریاں کریں پھر ایک پاؤ شہد خالص ڈالکر اچھی طرح مکس کرلیں اور شیشے کی ڈبی میں ڈالکررکھیں صبح نہارمنہ 10گرام آدھا کلو نیم گرم دودھ سے 10 دن تک استعمال کریں بے حد مقوی باہ نسخہ ہے

مقوی حلوا

مقوی حلوا
گائے کے ایک سیر دودھ کو جو ش دیں ۔ جب ایک تہا ئی دودھ رہ جا ئے تو اس میں چار انڈو ں کی زرد یا ں ڈال کر چمچہ چلائیں ۔ دودھ گاڑھا ہو کر نصف رہ جائے تو اس میں نشا ستہ تیس گرام ، اصلی گھی تین چار چمچے میں بھون کر حلوے میں شامل کریں ۔ اب ڈیڑھ گرام دار چینی ، ثعلب مصری چھ گرام ، پسی ہو ئی شکر بقدر ذائقہ اور عرق گلا ب تین چمچے (کھانے کے ) اور ایک رتی یا چٹکی زعفران ملا کر نیم گرم کھائیں۔ جا ڑوں کے لیے یہ بہترین نا شتہ ہے ۔ اس کے بعد کسی اور نا شتے کی ضرورت نہیں ہو تی ، لیکن اسے ہضم کرنے کے لیے مضبو ط معدے اور اچھی ورزش کی ضرورت بھی ہو گی ۔

انڈے
انڈے ایک بڑی مقوی غذا ہیں ۔ اس مو سم میں انہیں استعمال کر نے سے جسم توانا ہو تاہے ۔ قوتِ شباب میں اضا فے کے لیے نیم بر شت یا ادھ ابلا انڈا بہترین ہو تا ہے ۔ سوتے وقت یا نا شتے میں ایک دوانڈے خو ب پھینٹ کر گرم گرم دودھ شامل کر کے پینا ایک بہترین قوت بخش ناشتا ہو تاہے ۔ زیا دہ مقوی بنا نا ہو تو اس میں شہد ، دس با رہ بادام اور تھوڑی سی زعفران کا اضا فہ کیا جا سکتا ہے ۔ خون میں کو لسٹرول کی کثرت کی صورت میں زیا دہ انڈو ں کا استعمال منا سب نہیں ہو تا۔